"ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی کے لیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 8:
 
=== عبید اللہ بن جحش سے شادی ===
ان کی پہلی شادی [[عبید اللہ بن جحش]] سے ہوئی تھی۔ وہ [[زینب بنت جحش]] کے بھائی تھے جن سے حضور {{درود}} نے نکاح کیا تھا۔ آپ اپنے شوہر عبید اللہ کے ساتھ [[ہجرت حبشہ|ہجرت]] کر کے [[حبشہ]] ([[ایتھوپیا]]) چلی گئی تھیں۔ آپ کے شوہر [[اسلام]] سے مرتد ہو کر [[مسیحی]] ہو گئے اور انہوں نے آپ کو بھی مرتد ہونے کا کہا لیکن آپ نے انکار کر دیا۔ اسی وجہ سے ان میں علیحدگی ہو گئی۔ اس کے بعد اپنے سابقہ شوہر کی وفات تک وہ اپنی بیٹی حبیبہ کے ساتھ حبشہ میں ہی رہیں۔
 
=== شادی ===