"فاضلکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61:
|footnotes=
}}
'''فضلکافاضلکہ''' {{دیگر نام|انگریزی=یا '''فاضلکا'''(Fazilka}}) [[بھارت]] کاکے صوبہ [[بھارتی پنجاب|پنجاب]] میں واقع ایک [[میونسپل کونسل]] ہے۔ جویہ [[بھارتی پنجاب|پنجاب]] (بھارت)کے [[ضلع فاضلکہ]] میںکا واقع[[دارالحکومت]] بھی ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Fazilka&redirect=no&oldid=646143123 |title =Fazilka|date =}}</ref>
 
== تفصیلات ==
فضلکافاضلکہ کی مجموعی آبادی 67,424 افراد پر مشتمل ہے اور 177 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
 
== تاریخ ==
[[بھارت]] کی آزادی سے پہلے [[انگریز|انگریزوں]] نے اس شہر کو آباد کیا تھا یہ سرحدی شہر فاضلکہ آج اپنے قیام کے 164ویں سال میں قدم رکھ رہا ہے لیکن ان سالوں میں اس علاقے کی ترقی کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔ اس سرحدی شہر کو انگریز افسر مسٹر اولیور نے نمبردار فضل خاں سے 144 روپئے 8 آنے ’میں 32 ایکڑ زمین خرید کر آباد کیا تھا۔ اس وقت فاضلکہ تحصیل کی سرحدیں [[سرسا]]، [[بیکانیر]]، [[بہاول پور]] (جو اب [[پاکستان]] میں شامل ہے)،مدوٹ تک پھیلی ہوئی ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==