"عدی بن حاتم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 59:
 
=== وفات ===
مختیار[[مختار ثقفی]] کے خروج تک عدی بن حاتم کی زندگی کا پتہ چلتا ہے۔ اس اعتبار سے وہ جنگ صفین کے بعد 30 سال تک زندہ رہے مگر اس تیس سالہ زندگی کے واقعات پردہ خفا میں ہیں ۔ اس کی وجہ ہے کہ وہ حضرت علی کے فدائیوں میں تھے اور آپ کے بعد انہوں نے گوشہ نشینی کی زندگی اختیارکرلی تھی۔ ابن سعد کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کوفہ میں عزلت کی زندگی بسر کرتے تھے اور یہیں 67 ھ میں وفات پائی۔ ان کے بیٹے طارف، طریف، طرفہ اور طرماح بھی مولا علی کے جاں نثار تھے۔
 
=== فضل و کمال ===