"پاکستان میں 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 110:
*[[27 نومبر]]: [[کورونا وائرس کا مرض|کورونا وائرس]] کی نئی قسم ’’ امیکرون‘‘ کی دریافت اور امیکرون کے کیسز کی تشخیص کے بعد [[نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر]] نے [[افریقہ]] کے متعدد ممالک کے لئے سفری پابندیاں عائد کردیں۔<ref>https://www.city42.tv/27-Nov-2021/75883</ref>
==== دسمبر====
*[[8 دسمبر]]: [[ایشیائی ترقیاتی بینک]] کی [[پاکستان]] کے لیے 60 کروڑ لاکھ 30 ڈالر امداد کی منظوری ۔ بعد ازاں ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے امدادی رقم میں اِضافہ کرتے ہوئے قرضہ کی رقم 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد کردیا۔<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1173774/</ref> <ref>https://www.dawnnews.tv/news/1173882/</ref>
*[[8 دسمبر]]: پاکستان میں پلاسٹک سے پہلی سڑک بنا دی گئی۔ یہ سڑک 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک سے تعمیر کی گئی ہے۔پلاسٹک کی پہلی سڑک اسلام آباد کے اتاترک ایوینیو پر بنائی گئی ہے۔ <ref>https://www.city42.tv/09-Dec-2021/76535</ref>
*[[8 دسمبر]]: [[کراچی]] میں شب 10 بجکر 16 منٹ پر 4.1 ریکٹر اسکیل شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کا مرکز [[کراچی]] کے علاقہ سے 15 کلومیٹر شمال میں تھا۔ زلزلہ کے باعث [[کراچی]] جانی و مالی نقصان سے محفوظ رہا۔ کراچی کے علاقوں ٹاور، کیماڑی، صدر، گڈاپ، بحریہ ٹاؤن، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر، اسکیم 33، گلشن حدید، قائدآباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ <ref>https://www.dawnnews.tv/news/1173771/</ref>