"اوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اطلاعات کا اضافہ
سطر 57:
|footnotes=
}}
'''اوش''' {{دیگر نام|انگریزی= Osh}} [[کرغیزستان]] کا ایک رہائشی علاقہ جو ملک کے جنوب میں وادی فرغانہ میں [[صوبہ اوش]] میں واقع ہے اور اکثر اسے "جنوب کا دارالحکومت" کہا جاتا ہے۔ یہ ملک کا سب سے قدیم شہر ہے (تخمینہ 3,000 سال سے زیادہ پرانا ہے) اور 1939 سے اوش ریجن کا انتظامی مرکز ہے۔ 2017 میں اس شہر کی نسلی طور پر مخلوط آبادی تقریباً 281,900 تھی، جو ازبکوں، کرغیز، روسی، تاجک اور دیگر چھوٹے نسلی گروہ پر مشتمل ہے۔ یہ ازبکستان کی سرحد سے تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Osh&redirect=no&oldid=640245092 |title =Osh|date =}}</ref> یہ سلسلہ چشتیہ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت قطب الدین بختیار کعکی کی جائے پیدائش بھی ہے۔
 
== تفصیلات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/اوش»