"انعطاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 3:
:<math>\frac{\sin\theta_1}{\sin\theta_2} = \frac{v_1}{v_2} = \frac{n_2}{n_1}</math>
یہاں ''θ<sub>1</sub>'' روشنی کا [[عمود]] (normal) کے ساتھ انحراف سے پہلے کا زاویہ ہے اور ''θ<sub>2</sub>'' انحراف کے بعد کا زاویہ۔ ''v<sub>1</sub>'' اور ''v<sub>2</sub>'' لطیف اور کثیف واسطوں میں [[روشنی]] کی رفتار ہے۔ ''n<sub>1</sub>'' اور''n<sub>2</sub>'' لطیف اور کثیف واسطوں کے انحراف نما (refractive index) ہیں۔ اگر [[پانی]] یا [[شیشہ|شیشے]] کا انحراف نما معلوم ہو ( جو با آسانی معلوم کیا جا سکتا ہے ) تو [[پانی]] اور [[شیشہ|شیشے]] میں روشنی کی رفتار معلوم کی جا سکتی ہے۔ <br/>[[شیشہ|شیشے]] میں روشنی کی رفتار روشنی کے [[تعدد]] (frequency) پر منحصر ہوتی ہے یعنی [[شیشہ|شیشے]] میں لال رنگ کی رفتار زیادہ ہوتی ہے اور نیلے نگ کی کم۔ اسی وجہ سے روشنی [[منشور]] میں سے گذر کر اپنے رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے [[انتشار نور]] dispersion کہتے ہیں۔
[[فائل:Prism -rainbow schema.pngsvg|تصغیر|منشور میں سے روشنی گزر کر اپنے رنگوں میں بکھر جاتی ہے کیونکہ شیشے میں مختلف رنگوں کی رفتار مختلف ہوتی ہے]]
[[فائل:Pencil in a bowl of water.png|تصغیر|انحراف نور کی وجہ سے پانی کی گہرائی کم نظر آتی ہے]]