"گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
فارغ التحصیل طالب علم کے خانہ اہم صحافی آفتاب اقبال کے نام کا اضافہ کیا جو اسی ادارہ سے فارغ التحصیل ہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 58:
[[فائل:GCU Tower P1140896.jpg|تصغیر|گورنمنٹ کالج لاہور]]
'''گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور'''(انگریزی: Government College University, Lahore) ایک پبلک جامعہ ہے جو [[لاہور]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]] میں واقع ہے۔<ref name="Google Maps">{{cite web|last=Google Maps|title=Google maps of GCU|url=https://maps.google.com/maps?q=GCU%20Lahore&psj=1&bav=on.2,or.r_qf.&bvm=bv.51773540,d.cGE,pv.xjs.s.en_US.jkEW54nYU50.O&biw=1024&bih=566&um=1&ie=UTF-8&hl=en&sa=N&tab=wl|work=Google Maps|publisher=Google Maps|accessdate=9 ستمبر 2013}}</ref>
یہ پاکستان کی قدیم جامعات میں سے ہے اور مسلم دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے قدیم اداروں میں سے ایک ہے۔ ابتدائی طورپر اسے '''1964ء'''میں گورنمنٹ کالج لاہور کے طور پر قائم کیا گیا ۔<ref name="GCU Press">{{cite web|last=GCU Press|title=Abour GCU|url=http://www.gcu.edu.pk/About.htm|work=Government College University|publisher=Government College University|accessdate=9 ستمبر 2013|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190109232808/http://www.gcu.edu.pk/About.htm|archivedate=2019-01-09|url-status=live}}</ref> 2002ء میں [[حکومت پاکستان]] نے اسے جامعہ کا درجہ عطا کیا۔ اس کی تاریخی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے کالج کا لفظ عنوان کے ساتھ رہنے دیا گیا۔
|