"برقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:

'''برقیہ''' منفی طور پر [[باردار ذرہ]] ایک [[زیرجوہری ذرہ]] ہوتا ہے جو بنیادی نظریے کے مطابق [[جوہر]] کے [[نویہجوہری (ضد ابہام)نویہ|مرکزےنویہ]] کے اطراف متحرک ہوتا ہے یا آسان الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ گردش کرتا رہتا ہے۔ انگریزی میں اس کو electron کہا جاتا ہے۔

اس {{ٹ}} [[کائنات]] {{ن}} میں موجود تمام [[کیمیائی عنصر|عناصر]] (بلکہ [[حیات|جاندار]] و [[بے جان]] سمیت تمام قسم کے [[مادہ|مادوں]]) کی بنیادی اکائی [[جوہر]] ہوتی ہے اور اس جوہر کے تین اہم ترین حصوں میں سے ایک یہی منفی ذرہ {{ٹ}} برقیہ {{ن}} ہے، جبکہ باقی دو میں سے ایک مثبت ہوتا ہے جو {{ٹ}} [[اولیہ (ضدابہام)|اولیہ]] {{ن}} یعنی proton کہلاتا ہے اور دوسرا تعدیلی ہوتا ہے جس کو {{ٹ}} [[تعدیلہ]] {{ن}}یعنی neutron کہتے ہیں۔

جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ برقیہ ایک بنیادی زیرجوہری ذرہ ہے جس پر منفی [[برقی بار]] ہوتا ہے اور اس کی {{ر}} {{ٹ}} [[غزل-½]] {{ن}} {{ڑ}} ہوا کرتی ہے۔ برقیہ کو {{ٹ}} [[نحیفہ]] {{ن}} گروہ میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ [[بنیادی تفاعل|بنیادی تفاعلات]] میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ ایک برقیہ کی کمیت سب سے چھوثے جوہر کی کمیت کے ایک ہزارویں حصے سے بھی کم ہوتی ہے۔ برقیہ پر {{ٹ}} [[برقی بار|بار]]{{ن}} کی مقدار کو  {{ر}} −1 {{ڑ}} تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ [[جوہری مرکزے]] کے ساتھ شامل ہو کر [[جوہر]] کی تشکیل کرتا ہے اور ان کے اپنے قریب موجود دیگر جواہر کے ساتھ تفاعلات ہی دراصل {{ٹ}} [[کیمیائی بند]] {{ن}} بننے کی بنیادی وجہ ہوتے ہیں۔

جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ برقیہ ایک بنیادی زیرجوہری ذرہ ہے جس پر منفی [[برقی بار]] ہوتا ہے اور اس کی {{ر}} {{ٹ}} [[غزل-½]] {{ن}} {{ڑ}} ہوا کرتی ہے۔ برقیہ کو {{ٹ}} [[نحیفہ]] {{ن}} گروہ میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ [[بنیادی تفاعل|بنیادی تفاعلات]] میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ ایک برقیہ کی کمیت سب سے چھوثے جوہر کی کمیت کے ایک ہزارویں حصے سے بھی کم ہوتی ہے۔ برقیہ پر {{ٹ}} [[برقی بار|بار]]{{ن}} کی مقدار کو  {{ر}} −1 {{ڑ}} تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ [[جوہری مرکزے]] کے ساتھ شامل ہو کر [[جوہر]] کی تشکیل کرتا ہے اور ان کے اپنے قریب موجود دیگر جواہر کے ساتھ تفاعلات ہی دراصل {{ٹ}} [[کیمیائی بند]] {{ن}} بننے کی بنیادی وجہ ہوتے ہیں۔
== تاریخ ==
برقیہ کو ایک برقی اکائی کے طور پر G. Johnstone Stoney سے 1874 میں پیش کیا اور اسی نے سب سے پہلے 1894 میں Electron کی اصطلاح کو ڈھالا۔ 1890 کی دہائی میں کئی علما اس بات کی نشان دہی کرچکے تھے کہ {{ٹ}} [[برق]] {{ن}} کو مختلف اکائیوں پر مشتمل ایک شے تصور کیا جاسکتا ہے اور ان اکا ئیوں کی مختلف توجیہات اور نام پیش کیے گئے مگر ان کے مستند ہونے کے بارے میں ثبوت ایک عرصہ تک دستیاب نہ ہو سکے۔
سطر 49 ⟵ 50:

== خواص و سلوک ==
برقات پر موجود برقی بار کی مقدار  {{ر}} −1.6022 × 10−19  {{ڑ}}  [[کولمب]] ہوتی ہے اور اس کی [[کمیت]] کا تخمینہ  {{ر}} 9.11 × 10−31  {{ڑ}}  [[ألف‌گرام|کلوگرام]] لگایا گیا ہے جو کمیت-حجم تناسب سے اخذ شدہ ہے۔ جبکہ برقیہ کی [[اضافیتی ذرہ|اضافیتی]] [[یکساں کمیت]] (relativistic rest mass) تقریباًًً{{دوزبر}}  {{ر}}  [[الیکٹران وولٹ|MeV]]/[[روشنی کی رفتار|c]]2 0.511 {{ڑ}}  ہوتا ہے۔ اگر [[اولیہ (ضدابہام)|اولیہ]] یعنی [[اولیہ (جوہر)|proton]] سے موازنہ کیا جائے تو ایک برقیے کی کمیت اولیہ کے مقابلے میں اس کا  {{ر}} 1/1836 {{ڑ}}  واں حصہ ہوتی ہے۔ برقیہ کے لیے عام طور پر  {{ر}} '''e−''' {{ڑ}} علامت اختیار کی جاتی ہے۔

[[مقداری میکانیکات]] یعنی Quantum Mechanics کی رو سے برقات کو [[دالہ موجی]] ([[Wave Functions]]) کے تحت بھی ظاہر کیا جا سکتا ہے اور اس کی مدد سے برقیہ کی ایک امکانی [[کثافت برقیہ]] نکالی جاسکتی ہے۔ ہوتا اصل میں یوں ہے کہ ہر جوہر میں موجود برقات کے مدار کو ایک فنکشن موجی کے تحت بیان کیا جاتا ہے، Heisenberg uncertainty principle کی رو سے کسی برقیہ کے مقام اور [[معیار حرکت]] کو ایک ساتھ نہیں معلوم کیا جاسکتا۔ دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ یہ اصول دراصل ایک قسم کی محدودیت کو بیان کر رہا ہے یعنی اس کا مطلب یہ ہوا کہ جس قدر یقینی ہم کسی برقیہ کے مقام کے بارے میں ہوں گے اسی قدر بے یقینی اس کے معیار حرکت کی جانب بڑھ جائے گی۔
سطر 56 ⟵ 57:

کسی بھی جوہر میں برقات اس جوہر سے بندھے ہوئے ہوتے ہیں جبکہ اگر یہی برقات کسی بھی واسطے (گیس یا کسی اور) میں آزاد ہوں تو پھر انکو [[مہبط نلی]] یا Cathode Ray کے ذریعے مرتکز کیا جاسکتا ہے۔ جب آزاد برقات حرکت کرتے ہیں یا بہتے ہیں تو اس کی وجہ سے {{ٹ}} [[برقی بار|بار]] {{ن}} کی ایک رو سی پیدا ہو جاتی ہے اور اسی کو [[برقی رو|برقی جار]] یا [[برقی رو|electric current]] کہا جاتا ہے۔
* برقیہ (Electron) جب ساکت ہوتا ہے تو اپنے اطراف ایک برقی میدان Electric field رکھتا ہے۔
* برقیہ جب یکساں رفتار سے حرکت کرتا ہے تو اس کے اطراف مقناطیسی میدان بھی بن جاتا ہے مثلاً [[الیکٹرو میگنیٹ]]۔
* برقیہ جب اسراع پزیر ہوتا ہے تو [[برقناطیسی اشعاع]] خارج کرتا ہے مثلاً [[میگنیٹرون]]، [[پکچر ٹیوب]]، ایکس ریز کی مشین۔

== مزید دیکھیے ==
سطر 70 ⟵ 71:
* [[جوڑے کی پیدائش]]
* [[جوڑے کی فنا]]

{{زمرہ کومنز|Electrons}}

[[زمرہ:برقیہ]]
[[زمرہ:1897ء میں سائنس]]
[[زمرہ:حاملین بار]]
[[زمرہ:مقداری برحرکیات]]
[[زمرہ:نحیفہ]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]