"موسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
موسم اور [[آب و ہوا]] میں فرق ہے۔ موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں۔ جبکہ آب و ہوا لمبے عرصے کے دوران اوسط فضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
 
موسم کی تخلیق کی وجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ کے درمیان کثافت (درجۂ حرارت و نمی) کا فرق ہے۔موسم کی وجہ سے ہونے والے اسرات مرتب ہوتےہیں۔آج کل موسم میں بڑی بے ترتیبی چل رہی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==