"لنگر (سکھ مت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
== فرقہ وارانہ ہم آہنگی ==
[[چندی گڑھ]] شہر میں سکھ برادری کے [[2017ء]] کے عظیم تر لنگر میں وہاں کے مقامی مسلمانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس وجہ سے لنگر کو ایک بھائی چارگی اور بندھنوں کو مضبوط کرنے والی رسم قرار دیا گیا ہے۔<ref>https://daily.urdupoint.com/livenews/2017-12-30/news-1349444.html</ref> یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ گردوارے کے لنگر اگر چہ کہ عام طور سے سکھوں کی جانب سے منظم کیے جاتے، تاہم اس میں کسی مذہب، ذات پات، جنس یا نسل والوں کی قید نہیں ہوتی ہے۔ ہر امتیاز سے قطع نظر کوئی بھی ان لنگروں میں شریک ہو سکتا ہے اور مستفید بھی ہو سکتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==