"گرامین مکت ودھیالیہ شکشا سنستھان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+ لوگو
←‏تاریخ: - اضافہ
سطر 18:
==تاریخ==
گرامین مکت ودھیالیہ شکشا سنستھان 2015 میں [[شباب عالم]] نے قائم کیا۔<ref name="rakhshanda">{{cite news |last1=ظہور |first1=رخشندہ |title=Unemployment Crisis and The First Aid Council of India |url=https://thechenabtimes.com/2021/11/26/unemployment-crisis-and-the-first-aid-council-of-india/ |access-date=14 دسمبر 2021 |work=دی چناب ٹائمز |date=26 نومبر 2021}}</ref><ref name="humaira">{{cite news |last1=سعدیہ |first1=حمیرا |title=ڈاکٹر شباب عالم اور ان کی خدمات پر ایک طائرانہ نظر |url=https://www.baseeratonline.com/160032 |access-date=14 دسمبر 2021 |work=بصیرت آنلائن |date=30 اکتوبر 2021 |language=ur}}</ref> یہ بورڈ اسی نظام کی پیروی کرتا ہے جس کے تحت [[نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ]] جیسے ادارے چلتے ہیں، تاہم یہ دور دراز علاقوں اور دیہاتوں کے طلباء پر توجہ مرکوز کرتا ہے جو اسے دوسرے اوپن اسکول کے اداروں سے ممتاز کرتا ہے۔<ref name="humaira"/> [[سید احمد خان]] سے متاثر ہوکر، عالم نے یہ بورڈ گاؤں اور دیہاتوں میں تعلیم کی ترویج کے لیا قائم کیا ہے۔<ref name="rakhshanda"/>
 
2020 میں ایشیا ایجوکیشن سمٹ اور ایوارڈز کی دسویں ایڈیشن کے دوران جی ایم وی ایس ایس کو [[مشرقی دہلی]]کا سب سے بہترین فاصلاتی تعلیمی ادارہ تسلیم کیا۔<ref>{{cite news |title=Asia Today Research and Media Acknowledged and Felicitated the Winners of Asia Education Summit and Awards 2020 |url= https://www.businesswireindia.com/asia-today-research-and-media-acknowledged-and-felicitated-the-winners-of-asia-education-summit-and-awards-2020-67454.html |access-date=14دسمبر 2021 |work=بزنس وائر انڈیا |date=18مارچ 2020}}</ref>
 
==حوالہ جات==