"میر جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی|}}
[[فائل:Mir Jafar (left) and Mir Miran (right).jpg|تصغیر|میر جعفر (بائیں) اور اس کا بڑا بیٹا، میر میراں]]
[[فائل:Clive.jpg|تصغیر|[[جنگ پلاسی]] میں فیروزمندی کے بعد میر جعفر [[رابرٹ کلائیو]] کے ساتھ ملقات کرتے ہوئے۔]]
 
'''میر جعفر''' نام جعفر علی خان [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کی فوج میں ایک سردار تھا۔ بعد میں ترقی کرتے ہوئے سپہ سالار کے عہدے تک پہنچ گیا یہ نہایت بد فطرت آدمی تھا۔ اس کی نگاہیں تخت بنگال پر تھیں یہ چاہتاتھا کہ نوجوان نواب کو ہٹاکر خود نواب بن جائے اس لیے اس نے نواب [[سراج الدولہ]] سے غداری کر کے ان کی شکست اور انگریزوں کی جیت کا راستہ ہموار کیا جس کے بعد بنگال پر انگریزوں کا عملاً قبضہ ہو گیا۔ انہوں نے میر جعفرکو 1757ء برائے نام بنگال کا نواب مقرر کیا یہ ایک کٹھ پتلی حکمران تھا اصل اختیارات لارڈ [[رابرٹ کلائیو]] کے ہاتھ میں تھے اس لیے انگریزوں کو لوٹ مار کی آزادی تھی انہوں نے بنگالی عوام کو جی بھر لوٹا ان کے قالین کے کاروبار تباہ ہو گئے انگریز نے اسے معزول کر کے پنشن مقرر کر دی اوراس کے داماد میر قاسم علی خان کونواب بنایا یہ انگریزوں کا مخالف تھا اس نے انگریزوں سے جنگ کی تو انگریزوں نے میر جعفر کو دوبارہ نواب بنایا اسی وجہ سے بنگال سے اسلامی حکومت ختم ہوئی میر جعفر کی وفات 5فروری 1765ء میں ہوئی<ref>The Cambridge History of India, Vol V.P.174</ref>
علامہ اقبال نے کہا تھا<br/>