"عوامی نیشنل پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pnb:عوامی نیشنل پارٹی
سطر 45:
== اعتراضات ==
9 مئی 2008ء کو پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان نے سفارتی زرائع کے توسط سے بتایا کہ جماعت کے صدر اسفند یار ولی خان نے امریکہ کا خفیہ دورہ کیا ہے اور امریکہ کی مرکزی قیادت سے رابطہ کیا۔ یہ خبر جماعت کے لیے ایک دھچکہ تھا کیونکہ پشتون قبائل میں امریکہ کے خلاف پائی جانے والی نفرت ان اعتراضات کو جنم دے رہی ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو ملنی والی اکثریت ہرگز امریکہ نواز پالیسیوں کے نفاذ کے لیے نہ تھی۔<br />
[[دہشت پر جنگ]] کے بعد سے جماعت کی امریکی حمایت سابق صدر [[بیگم نسیم ولی خان]] کو بھی حیران کرتی ہے۔<ref>
{{cite news |title=’امریکہ کی حمایت کرنا سمجھ سے باہر ہے‘ |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/02/120207_naseem_wali_int_rh.shtml |newspaper=بی بی سی موقع |date=8 فروری 2012ء |accessdate=}}
</ref>
عوامی نیشنل پارٹی کے مخالفین اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ اس جماعت نے پاکستان مخالف اجتماع اور صوبہ خیبر پختونخوا کے اکثر شہروں میں پاکستان مخالف اشتہار تقسیم کیے۔<br />
عوامی نیشنل پارٹی ملک بھر میں ڈرگس اوراسلحہ بھی سپلائی کرتی ہے۔۔{{حوالہ درکار}}