حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 44:
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
تیمور صاحب! آپ کو بالآخر کس چیز سے پریشانی ہے؟ آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟ کیا آپ اوڈیشا سے ہیں؟ میں اوڈیشا سے ہوں، اس لیے وہاں پر کون سے لفظ کو کس طرح لکھا جاتا ہے، اس سے زیادہ واقف ہوں! صفحہ [[بھوبنیشور]] کو آپ نے [[بھونیشور]] کی طرف منتقل کیا، جو کہ درست و رائج تلفظ و رسم الخط سے ہٹ کر ہے، اگر اس سے آپ کے ایگو کو ٹھیس پہنچی ہو تو معافی چاہتا ہوں؛ ورنہ کوئی ہٹ دھرمی نہیں تھی کہ میں نے جو لکھا وہی آخری لکیر ہے اور آپ کے صفحہ صارف پر جو ترمیم کی یا جو کچھ خلاصۂ ترمیم میں لکھا ہے وہ حقیقت تھی، آپ کو تکلیف پہنچی تو میں آپ سے مڈبھیڑ نہیں کرنا چاہتا! اب آپ کو پسند نہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں، ویسے اردو ویکیپیڈیا نہ تو میری ملکیت ہے اور نہ آپ کی، یہاں ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہیے تعصب و تنگ نظری کا چشمہ نکال کر [[صارف:Khaatir|Khaatir]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Khaatir|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Khaatir|شراکتیں]]) 16:25، 22 دسمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:{{ping|Khaatir}} وعلیکم سلام! آپ کے پیغام کے لئے شکریہ۔آپ یقین کریں میرا ایسا کوئی مقصد نہیں۔ میں اڑیسہ سے تعلق نہیں رکھتا لیکن در اصل میں دنیا بھر کے جگہوں اور علاقہ جات کے نام صحیح کرنے میں مصروف تھا۔ جی آپ کی بات بالکل درست ہو گی کے [[بھونیشور]] کا مقامی تلفظ بھوبنیشور کے برابر ہو گا، لیکن اردو میں کئی علاقہ کاتجات کے ہجے دیوناگری یا مقامی رسم الخط کے متوازی نہیں ہوتے۔ مثلاً ہندی میں کہا جاتا ہے "دِلّی" لیکن اردو میں "دہلی" کہا جاتا ہے، اسی طرح [[تلنگانہ]] کے مقامی ہجے کو اگر نقل حرف کیا جائے تو "تیلنگاڑنا" لکھا جائے۔ بی بی سی اردو میں بھی مزید اس شہر کو [https://www.bbc.com/urdu/regional-39537194 بھونیشور] لکھا گیا ہے۔ میں دلی طور سے معذرت کرتا ہوں اگر آپ کو کسی طرح سے بھی کچھ برا لگا لیکن میرے کچھ ایسے ارادےارادہ نہیں تھے۔تھا۔<br/> -[[صارف:Taimoorahmed11|تیمور احمد]]<sup style="color:red;">([[تبادلۂ_خیال_صارف:Taimoorahmed11#/editor/new|پیغام بھیجئے؟]])</sup> 16:38، 22 دسمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])