"صرف و نحو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
'''صرف و نحو''' وہ [[علم]] ہے جس میں لفظوں کا جوڑ توڑ اور ان کے بولنے اور استعمال کا قاعدہ بیان کیا جائے۔<ref>فیروز اللغات اردو جامع</ref><br/>
== علم صرف کی تعریف ==
ایسے اصول و ضوابط جن کے ذریعہ ایک کلمہ سے دوسرا کلمہ بنانے اور اس میں تبدیلی کرنے کاطریقہ(قاعدہ) معلوم ہو۔
=== موضوع ===
علم صرف کا موضوع صیغہ(صیغہ کلمہ کی اس شکل کو کہتے جو حروف اور حرکات و سکنات کی مخصوص ترتیب سے حاصل ہوتی ہے)کے اعتبارسے''کلمہ ''ہے ۔