"قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
}}
 
'''قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Why Nations Fail) 2012ء میں شائع ہونے والی ایک کتاب ہے جسے [[ہارورڈ یونیورسٹی]] کے اقتصادیات شناس [[دیرون عجم اوغلو|دارون عجم اوغلو]] اور جمیز رابنسن نے لکھا ہے۔
 
اس کتاب کا [[اردو]] ترجمہ بھی ہو چکا ہے جس کا عنوان '''قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں''' ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ پروفیسر مقبول الٰہی نے کیا ہے۔ [[عربی زبان|عربی]] ترجمہ کا عنوان:(لماذا تفشل الأمم) اور [[فارسی زبان|فارسی]] ترجمہ کا عنوان: (چرا ملت‌ها شکست می‌خورند) ہے۔