"بختیشوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: شامی نسل کا خاندانِ اطباء جو جندی شاپور میں مقیم تھا۔ اس خاندان میں بڑے نامور طبیب اور [[فلسف...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:36، 9 فروری 2012ء

شامی نسل کا خاندانِ اطباء جو جندی شاپور میں مقیم تھا۔ اس خاندان میں بڑے نامور طبیب اور فلسفی پیدا ہوئے جنہوں نے عالمانہ کتابیں لکھ کر علم طب کی بڑی خدمت کی۔ یہ خاندان عباسی خلفاء کے ہاں بڑا مقرب رہا اور انعام و اکرام سے نوازا گیا۔

خاندان کے نامور افراد

اس خاندان کے اطباء کا سلسلہ دسویں صدی عیسوی کے آخر تک جاری رہا۔