"جمال اللہ حیات المیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
تحقیقات چشتی کے مصنف مولانا نور احمد چشتی کتاب الاذکار کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ
حضور شیخ عبدالقادر جیلانی نے اپنے وصال کے
وقت سید جمال الله المعروف حیات المیر زندہ پیر کو اپنے پاس بلایا اور فرمایا کہ تمہاری عمر دراز ہوگی۔ تم حضرت عیسی علیہ اسلام کو بچشم خود دیکھوگئے۔ جب یہ موقع آئے تو میرا ان سے سلام کہنا۔(سید زندہ پیر حیاالمیرحیات المیر کے مرشد سید ابراہیم خونقاری تھے جن کے مرشد سید مضفر گورگانی تھے وَاللّٰہ اَعلَم بِالصَّواب)
 
== امام بری کا بیعت ہونا ==