"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
(1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5) |
||
[[فائل:cmglee_Cambridge_Science_Festival_2016_sodium_lines.jpg|تصغیر|300px|نمکین پانی کو شعلے پر گرم کر کے سوڈیئم کی دو لکیروں کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔]]
جب [[الیکٹرون]] سوڈیئم کے 3p کے دو مختلف مدارچوں (orbitals)سے 3s کے واحد مدارچے پر آتے ہیں تو 589 اور 589.6 نینو میٹر کی دو لائینیں بناتے ہیں جو پیلے رنگ کی ہوتی ہیں اور ایک دوسرے سے بہت نزدیک ہوتی ہیں۔ 589 نینو میٹر والی لائن دوسری لائن سے دو گنا چمکدار ہوتی ہے۔<ref>
== ہائیڈروجن لائن ==
|