"نفس المہموم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«نَفَسُ المَهْموم فی مُصیبَةِ سیّدنا الحُسَیْن المَظْلوم، واقعہ کربلا اور اس کے بعد پیش آنے والے حالات کے سلسلہ میں تالیف کی گئی کتاب ہے جس کے مولف شیخ عباس قمی ہیں۔ اس کتاب کے مطالب امام حسین علیہ السلام کی ولادت سے شروع ہوتے ہیں اور اس کے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
نَفَسُ المَهْموم فی مُصیبَةِ سیّدنا الحُسَیْن المَظْلوم، واقعہ کربلا اور اس کے بعد پیش آنے والے حالات کے سلسلہ میں تالیف کی گئی کتاب ہے جس کے مولف [[شیخ عباس قمی]] ہیں۔ اس کتاب کے مطالب [[امام حسین]] علیہ السلام کی ولادت سے شروع ہوتے ہیں اور اس کے بعد ان کے مناقب کا ذکر ہوا ہے اور اس کے بعد [[واقعہ کربلا]] سے مربوط تمام واقعات کی شرح و تفصیل بیان ہوئی ہے۔ میرزا ابو الحسن شعرانی اور محمد باقر کمرہ ای نے اس کتاب کا ترجمہ فارسی زبان میں کیا ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ [[صفدر حسین نجفی|علامہ سید صفدر حسین نجفی]] نے کیا ہے۔
 
== مزید دیکھئے ==
== حوالہ جات ==