"بینک دولت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
[[جنرل ضیا الحق]] کی موت کے بعد دسمبر 1988ء میں پاکستان میں ایک امریکی ڈالر 18.60 روپے کا تھا۔ 30 سال بعد [[عمران خان]] کے دورِ حکومت میں یکم دسمبر 2018ء کو ڈالر لگ بھگ 140 روپے کا ہو چکا تھا۔<ref>[https://trading_economics.com/pakistan/currency Trading economics]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}</ref><br />
روزنامہ جنگ کراچی، 4 دسمبر 2018ء کی زیرِ شہ سرخی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر روپے کی قدر کم کی۔
 
==اقتباس==
* "آخر میں، مجوزہ ترامیم سے ایک ایسے گورنر اسٹیٹ بینک کو یقینی بنایا جا رہا ہے جو کسی بھی ریاستی ادارے سے مکمل طور پر آزاد ہو گا، خاص طور پر ایسی صورت میں کہ وہ خود بورڈ کا سربراہ ہو گا۔ گورنر کو بغیر کسی چیک اینڈ بیلنس کے بے جا اختیارات کے ساتھ ساتھ ہر قسم کا استثنیٰ بھی دیا جا رہا ہے جو درحقیقت SBP گورنر کو گورنر جنرل آف پاکستان بنا دے گا جس پر اسٹیٹ کی رِٹ لاگو نہیں ہو گی اور کسی پاکستانی قانون کا اطلاق نہیں ہو گا۔"<ref>[https://jang.com.pk/news/1013656 اسٹیٹ بینک کی آزادی کی آڑ میں قومی خود مختاری پر وار۔ جنگ 19 نومبر ، 2021 اسحاق ڈار]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==