"طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,371 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م (r2.5.2) (روبالہ ترمیم: bg:Тропически циклон)
== طوفان ”ہريکين“ ,”سائيکلون“, ”ٹائی فون“ ”ٹورنيڈو“==
===ٹورنيڈو===
'''ٹورنيڈو''' ايک تباہ کن طوفان جو چکر کھاتي ہوئي بڑھتے دھنوارے کي طرح کے کالے بادل سے زمين کي طرف اترتي دکھائي ديتي ہے جس ميں ہوا کي رفتار 300 ميل في گھنٹہ تک پہنچ جاتي ہے- ٹورنيڈو کا موسم عموماً [[مارچ]] سے [[اگست]] کے مہينوں کے دوران رہتا ہے، ليکن وہ کسي بھي وقت آ سکتے ہيں-
 
يہ کسي بھي رياست ميں آ سکتا ہے ليکن زيادہ تر ايسا علاقہ جسے عام طور پر "ٹورنيڈو کا گليارا" کہا جاتا ہے, وہان آ تا ہے- يہ لفظ چودھويں صدي کے ايک جہازراں کا ہے جس نے، شديد طوفاني برق وباراں کو "ٹورنيڈو" کا نام ديا تھا- يہ [[ہسپانیہ|ہسپانوي]] لفظ '''ٹروناڈا''' سے مشتق ہے، جس کے معني "طوفان برق وباراں" ہے-
 
ا گر موسم کي اطلاع يا خبروں ميں يہ بتايا جاتا ہے کہ آپ کے علاقے ميں ٹورنيڈو ہے تو، سب سے زيادہ ضروري چيز يہ ہے کہ کسي ايسي جگہ ميں پناہ ليں جہاں کھڑکياں نہ ہوں، جيسے غسل خانہ يا تہ خانہ-
 
== کترينہ ==
اگست کے اواخر ميں امريکہ ميں آنے والا طوفان ”کترينہ“ اپنے پيچھے تباہی و بربادی کے المناک نقوش چھوڑ گيا۔ گزشتہ سال 25 دسمبر کو جنوب مشرقی ايشيا ميں آنے والے سمندری زلزلے سونامی کے زخم ابھی مندمل نہيں ہوئے تھے کہ امريکہ کی دس رياستيں ”کترينہ“ طوفان کی زد ميں آگئيں۔ صرف ايک مہينہ کے دوران آنے والی قدرتی آفات سے لاکھوں انسان متاثر ہوئے ہيں۔
گمنام صارف