"طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
 
ا گر موسم کي اطلاع يا خبروں ميں يہ بتايا جاتا ہے کہ آپ کے علاقے ميں ٹورنيڈو ہے تو، سب سے زيادہ ضروري چيز يہ ہے کہ کسي ايسي جگہ ميں پناہ ليں جہاں کھڑکياں نہ ہوں، جيسے غسل خانہ يا تہ خانہ-
 
===ہيريکن===
ايک استوائي طوفان جس کا ايک "مرکز" ہوتا ہے- ہيريکن کے درجے ميں آنے والے موسم کيلئے ہوا کي رفتار لازمي طور پر 74 ميل في گھنٹہ يا زيادہ ہوني چاہئے- "ہيريکن" ہسپانوي زبان کے لفظ ہراکن سے مشتق ہے-
 
جب ہيريکن زمين آتا ہے تو، شديد بارش، تند وہائيں اور بڑي بڑي لہريں عمارتوں، پيڑوں اور کاروں کو تباہ کرسکتي ہيں- ہيريکن ميں کسي پناہ گاہ ميں چھپ جانا اور ٹيليويژن ديکھتے يا ريڈيو سنتے رہنا بہت ضروري ہے-
 
== کترينہ ==