"ادریسی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
[[فائل:Mapa político de Marrocos (séc. VIII-XI)-ar.png|متبادل=ادریسی سلطنت کا رقبہ|تصغیر|ملف:Mapa_político_de_Marrocos_(séc._VIII-XI)-ar.png]][[فائل:سلالة الادارسة في المغرب .png|متبادل= ادریسی سلطنت کے خلفاء |تصغیر|ملف:سلالة_الادارسة_في_المغرب_.png]]1خلفاء1)مراکش کی ایک عرب شعیہ سلطنت(788۔ 974) اس کا بانی ادریس اول حضرت علی کی اولاد میں سے تھا۔ [[تاریخ اسلام]] میں یہ شعیوں کی پہلی سلطنت تھی۔ عرب میں عباسیوں کے خلاف بغاوت کی ناکامی کے بعد ادریس مرکزی مراکش کی طرف بھاگ گیا۔ جہاں اس نے اپنی حکومت کی بنیاد رکھی۔ اس کے بیٹے ادریس دوم نے شہر فیض کی بنیادرکھی۔ بربریوں کی بغاوتوں، ہسپانیہ کے امویوں اور تیونس کے فاطمیوں نے ادریسی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔
 
2) بیسویں صدی کے شروع میں عربوں کی ایک سلطنت جس کا پہلا حاکم احمدالادریس مراکش کے ادریسی خاندان سے تھا۔ اس نے خالص مذہبی بھائی چارے کی بنیاد پر ایک جماعت قائم کی۔ اسی خاندان کے ایک فرد [[سید محمد]] السنوسی نے [[شمالی افریقہ]] میں سنوسی بھائی چارے کی بنیاد رکھی۔