"سوزان بسنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Susan Bassnett» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:42، 31 دسمبر 2021ء

سوزان ایڈنا بسنٹ، FRSL (پیدائش 21 اکتوبر 1945) ایک ترجمہ نظریہ ساز اور تقابلی ادب کی اسکالر ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف واروک میں پرو وائس چانسلر کے طور پر دس سال خدمات انجام دیں اور اس کے سنٹر فار ٹرانسلیشن اینڈ کمپریٹیو کلچرل اسٹڈیز میں پڑھایا ۔ 2016 تک، وہ گلاسگو اور واروک یونیورسٹیوں میں تقابلی ادب کی پروفیسر ہیں۔ یورپ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اٹلی میں کیا اور ریاستہائے متحدہ کی جامعات میں خطبے د یے۔ [1] 2007 میں وہ رائل سوسائٹی آف لٹریچر میں فیلو منتخب ہوئیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

علمی زندگی

قابل ذکر کام

تنقیدی خیالات

تقابلی ادب بطور ادبی حکمت عملی

ذاتی زندگی

حوالہ جات

  1. "Professor Susan Bassnett - Translation Studies - Warwick"۔ warwick.ac.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021