"مٹھی (ہاتھ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
درستی
سطر 1:
[[File:Raised fist.jpg|thumbnail|rightleft|ایک اٹھا ہوا ہاتھ جس کی مٹھی بند ہے۔]]
'''مٹھی ''' {{دیگر نام|انگریزی=Fist}} ہاتھوں کی وہ شکل بندی ہے جب انگلیاں ہتھیلی کی جانب جھکی ہوتی ہیں اور اُسی طرف مضبوطی سے بند ہوتی ہیں۔ یہ کبھی لوگ ورزش کے دوران یا لڑائی کے وقت کرتے ہیں، جیسے کہ [[مکے بازی]] میں۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے مٹھی کبھی لوگ گھبراہٹ میں بھی بناتے ہیں۔