"جارجیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏جارجیا: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 57:
}}
 
'''جارجیا''' یا گرجستان'''گُرجستان''' یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جارجیا مغربی ایشیا اور [[مشرقی یورپ]] کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں  بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی  آذربائیجان کی طرف سے منسلکملا ہوا ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہےہے۔ جارجیا کا رقبہ 69.700 [[مربع کلومیٹر]] (26،911 مربع میل)  ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین  افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں  نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت سی آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔
 
چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز  اور عائی بریا  کی سلطنتوں نے مسیحیت کو اپنایا۔ گیارہویںگیارھویں اور بارہویںبارھویں صدی میں کنگ ڈیوڈ  چہارم اور ملکہ تمر کی متحدمتحدہ بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج  تکپر پہنچ گیا  لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا،رہا جن میں منگول،سلطنتمنگول، سلطنت عثمانیہ اور مختلفایران ایرانیکی مختلف خاندانی حکومتیں شامل ہیںہیں۔
 
[[فائل:Georgia cities01.png|تصغیر|250px|بائیں]]