"رسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا کی درستی
سطر 1:
[[فائل:Florian Rokita, Tight-rope Walker Marionette, c. 1937, NGA 27742.jpg|تصغیر|[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں ایک نٹائن موٹی رسی پر چل کر کرتب دکھاتی ہوئی۔]]
'''رسی''' {{دیگر نام|انگریزی=Rope}} دھاگوں، ربر یا فائر سے بنی ایک شے ہے۔ یہ رسی کبھی پوری طرح ایک اکائی کی ہوتی ہے اور کبھی دو رسی جوڑ کر ایک اکائی کی بنی ہوتی ہے۔ رسی کبھی الگنی کے طور پر گھروں اور محلوں میں کپڑے سکھانے کا کام دیتی۔دیتی ہے۔ کئی پاربار حمل و نقل اور پارسل بھیجنے کے سامان میں اس کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ رسی پر نٹ یا عوامی کرتب باز چل کر کرتب دکھاتے ہیں، جو بہت موٹی ہوتی ہے۔
 
رسی کا مذکر '''رسا''' ہوتا ہے جو ایک خاص طور پر تیار ہوتا ہے۔ اسےیہ خاص طور پر پھانسی دینے کے کام میں آتا ہے۔ یہ اتنی طاقت ور ہوتی ہے کہ کچھ ہی سیکینڈ میں ایک شخص کو زمین سے کھینچ کر تختہ دار پر لٹکتا چھوڑ ریتی ہے۔
 
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رسی»