"ایچ ٹی ایم ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16:
[http://www.w3.org/TR/REC-html32-19970114 W3C HTML 3.2]
}}
ورائے متن زبان تدوین ([https://www.tutorialinhindi.com/html/html-hindi/ HyperText Markup Language]) [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] میں مستعمل ایک غالب{{زیر}} اول [[زبان تدوین|زبان تدوین (Markup Language)]] کی حیثیت رکھتی ہے جو [[انٹرنیٹ|شبکہ]] پہ موجود [[ویب صفحہ|صفحات جال (Web Pages)]] کی تخلیق اور دیگر معلومات کو [[متصفح حبالہ|متصفح جال (Web Browser)]] پر پیش کرنے کے ليے تیار کی گئی ہے۔ اس کو [[ترخیمہ|اوائل الکلمات]] کا طریقۂ کار اختیار کرتے ہوئے اردو میں {{ٹ}} ومزت {{ن}} اور انگریزی میں HTML کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
== وجہ تسمیہ ==
انگریزی زبان میں Markup کا لفظ اپنی Etymology کے لحاظ سے تدوین ہی کے مفہوم میں اخذ کیا گیا ہے۔ شمارندی زمانے سے قبل جب کسی مصنف کی تحریر، اشاعت سے قبل درست کرنے کے ليے پیش کی جاتی تھی تو ماہر اس پر اپنے قلم سے جو نشانات (Marks) لگاتا تھا اس سے یہ لفظ Markup بنایا گیا ہے اور تدوین بھی کسی اشاعت سے قبل تحریر پر نشانات لگا کر کانٹ چھانٹ کرنے (تحریر کو ایک ترتیب (Layout) دینے) کو ہی کہا جاتا ہے۔ اردو ترجمہ کرتے وقت، رمز سے متعلق لفظ اس جگہ استعمال نہیں کیا جاسکتا کہ یہاں html کی Coding یا Tags سے کوئی سروکار نہیں بلکہ یہ اصل میں [[ورلڈ وائڈ ویب|web]] پر پیش کرنے سے قبل نظر آنے والی تحریر پر لگائے گئے Marks یعنی باالفاظ{{زیر}} شمارندی تصور، Tags کی جانب اشارہ کرنے والا مفہوم ہے ؛ بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا لفظی ترجمہ کرنے کی بجائے مفہومی یا Etymological ترجمہ کرنا ہی درست ہوتا ہے۔ آج کل شمارندی دنیا میں Markup کو [[وراۓمتن زبان تدوین|HTML]] کی Coding کے ليے استعمال کیا جاسکتا ہے تو پھر اردو میں بھی تدوین کو اسی قسم کی رمزکاری کے ليے استعمال کیا جانا چاہیے اور یہاں اس تدوین کے استعمال سے کوئی ابہام پیدا ہونے کی بجائے فہم میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔ ایک آن لائن انگریزی لغت میں Markup کی تعریف یوں بیان ہوئی ہے کہ{{د}}The addition to a text that is to be printed of coding or instructions for layout and style.<ref>ایک انگریزی لغت آن لائن میں [http://encarta.msn.com/dictionary_/markup.html markup کا بیان] {{wayback|url=http://encarta.msn.com/dictionary_/markup.html |date=20090624025618 }}</ref>{{دخ}}