"حارث بن نبہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[حارث بن نبہان]] [[شہدائے کربلا]] میں سے ہیں ۔ آپ کے والد حضرت [[حمزہ بن عبد المطلب]] کے غلام تھے۔ نبہان ایک بہادر شخص تھا جن کا انتقال حضرت حمزہ کی [[شہادت]] کے دو سال بعد ہوا۔<ref>ذخیرة الدارین، الشیرازی،شیرازی، ص:472</ref> اس لحاظ سے حارث نے حضرت [[رسول اللہ]] کو درک کیا ہے۔<ref>مع الركب الحسینی،ج‌4،الحسینی، ج‌4، ص:204</ref>
 
[[حارث بن نبہان]] نے [[حضرت علی]] اور حضرت [[امام حسن]] کا ساتھ دیا اور حضرت [[امام حسین]] کے ساتھ [[کربلا]] میں آئے اور [[عاشورا]] کے دن [[حملہ اولی|پہلے حملے]] میں [[شہید]] ہوئے۔<ref>[[ابصار العین،العین علی انصار الحسین|ابصار العین]]، سماوی، ص98</ref>
[[حارث بن نبہان]] کے نام سے بصرہ کا رہنے والا ایک محدث بھی گزرا ہے وہ [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونے والے [[حارث بن نبہان]] کے علاوہ ایک اور شخصیت کا نام ہے۔<ref>تاریخ الإسلام، الذهبی،ج‌10،ذہبی، ج‌10، ص:108</ref>
 
== مآخذ ==