"دھنونتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
م املا درستی
سطر 16:
| symbols = [[امرت]]، [[جونک]]
}}
'''دھنونتری''' [[وشنو]] کے ایک [[اوتار]] اور [[بکرما جیت کے نو رتن|بکرما جیت کے نو رتنوں]] میں سے ایک رتن ہیں۔ دھونتری بکرما جیت کے دربار کے اور ہندوستان کے ابتدائی طبی ماہرین میں سے ایک تھے۔ آپ دنیا کے پہلے سرجنوں میں سے ایک تھے اور وہ [[آیور ویدک|آیور ویدیہ]] کے بانی ماہر جانے جاتے ہیںہیں۔ انہوں نے ہلکی کی اینٹی پیپٹیک خصوصیات اور نمک کے حفاظتی خصوصیات کو تلاش کیا۔ وہ پلاسٹک سرجری کے ماہر ہیں۔ آپ بغیر بے ہوش کیے سرجریوں کو انجام دیا کرتے تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://myujjain.com/kingvikramadityaNavaratnas.aspx |title=Nine Gems of King Vikramaditya, king Vikramadiya Navratna, ujjain<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2017-07-04 |archive-date=2017-07-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170714065842/http://myujjain.com/kingvikramadityaNavaratnas.aspx |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==