"مزراحی یہودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 80:
|related=[[اشکنازی یہود]]، [[مغربی یہود]]، [[عرب قوم]]، [[آشوری قوم]]، [[سفاردی یہودی]]، دیگر [[یہودی نسلی تقسیمیں]]۔
}}
'''مزراحی یہودی''' اور'''مزراحیم''' ({{Lang-he|מזרחים|}} یا {{Lang-ar|الم‍شرقيون}} یا עֲדוֹת-הַמִּזְרָח؛ مشرق کی برادریاں، '''ایدوت ھا مزراخ''' یا عبرانی: 'مشرق کے بیٹے' ایدو(ھ) ھا(م)مزراخ، بن ھا-مزر] یا '''مشرقی یہودی''' بھی کہا جاتا ہے<ref name="بریطانیکا">{{حوالہ ویب|title=مزراحی یہودی|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/432355/Oriental-Jews|publisher=''[[دائرۃ المعارف بریطانیکا]]''|accessdate=8 مارچ 2015}}</ref>) ایسے [[یہودی]] ہیں جو [[مشرق وسطی]] کی یہودی برادری کی نسل سے ہیں‌۔ مزراحی اصطلاح زیادہ تر اسرائیل میں ان یہودیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو اپنا آبائی تعلق موجودہ [[عالم اسلام|مسلم اکثریت والے]] ممالک سے جوڑتے ہیں۔ ان میں بابل کے علاقوں کے یہودی اور [[:en:History of the Jews in Iraq|عراق]]، [[:en:Syrian Jews|شام]]، [[:en:History of the Jews in Bahrain|بحرین]]، [[:en:History of the Jews in Kuwait|کویت]]، [[:en:Mountain Jews|داغستان]]، [[:en:History of the Jews in Azerbaijan|آذربائیجان]]، [[:en:Persian Jews|ایران]]، [[:en:History of the Jews in Lebanon|لبنان]]، [[:en:Bukharan Jews|ازبکستان]]، [[:en:Mountain Jews|قفقاز]]، [[:en:History of the Jews in Kurdistan|کردستان]]، [[:en:Yemenite Jews|یمن]]، [[:en:History of the Jews in Turkey|ترکی]]، [[:en:History of the Jews in Afghanistan|افغانستان]]، [[بھارت میں یہودیت|بھارت]] اور [[پاکستان میں یہودیت|پاکستان]] کے پہاڑی علاقوں کے یہودی شامل ہیں۔ مزراحیم کی اصطلاح اکثر [[مغربی یہود]] اور شمالی افریقا (مصر، لیبیا، تیونس، الجزائر اور مراکش) کے رہنے والے [[سفاردی]] یہودیوں کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==