"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
rvv
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات ملک/عربی}}
'''بھارت''' یا '''جمہوریہ ہندوستان''' یا '''بھارت گنراجیہگن راجیہ''' [[جنوبی ایشیا]] میں واقع ایک ملک ہے۔ اس میں پرانے دور سے ہی مختلف مذاہب کو یہاں رچرنے بسنے کا موقع دیا۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ہے۔
بھارت کے ایک ارب 35 کروڑ سے زائد باشندے ایک سو سے زائد زبانیں بولتے ہیں۔ '''بھار ت کے مشرق میں [[بنگلہ دیش]] اور [[میانمار]] ہیں، شمال میں [[بھوٹان]]، [[چین]] اور [[نیپال]] اور مغرب میں [[پاکستان]] ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں [[بحر ہند]] واقع ہے'''۔ نیز یہ ملک سری لنکا ،مالدیپ کے قریب ترین ملک ہے۔ جبکہ بھارت کے نکوبار اور اندامان جزیرے [[تھائی لینڈ]] اور [[انڈونیشیا]] سے سمندری حدود سے جڑے ہیں۔