حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: اجتماعی پیغام رسانی)
(ٹیگ: اجتماعی پیغام رسانی)
سطر 582:
</div>
<!-- صارف:Reke@metawiki نے https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=Global_message_delivery/Targets/Wikipedia_Asian_Month_Organisers&oldid=20538644 پر موجود فہرست کو استعمال کرتے ہوئے یہ پیغام روانہ کیا ہے۔ -->
 
== How we will see unregistered users ==
 
<section begin=content/>
اسلام علیکم!
 
آپ کو یہ پیغام اس لیے مل رہا ہے کیونکہ آپ ایک ویکیمیڈیا ویکی پر منتظمین ہیں۔
 
آج جب کوئی ویکیمیڈیا ویکی میں بغیر داخل ہوئے ترمیم کرتا ہے تو ہم ان کا آئی پی پتہ دکھاتے ہیں۔ جیسا کہ آپ پہلے ہی جان چکے ہوں گے، ہم مستقبل میں ایسا نہیں کر پائیں گے۔ یہ وکیمیڈیا تنظیم کے قانونی شعبے کا فیصلہ ہے، کیونکہ آن لائن رازداری کے اصول اور ضوابط بدل چکے ہیں۔
 
آئی پی کے بجائے ہم نقاب پوش شناخت دکھائیں گے۔ آپ بطور منتظم '''اب بھی IP تک رسائی حاصل کر سکیں گے'''۔ ان لوگوں کے لیے ایک نیا صارف حق بھی ہو گا جنہیں بغیر منتظم بننے، توڑ پھوڑ، ایذا رسانی اور اسپام سے لڑنے کے لیے غیر درج شدہ صارفین کے مکمل آئی پی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ گشت کرنے والے اس صارف کے حق کے بغیر بھی ای پی کا حصہ دیکھیں گے۔ ہم مدد کے لیے [[m:IP Editing: Privacy Enhancement and Abuse Mitigation/Improving Tool|بہتر آلات]] پر بھی کام کر رہے ہیں۔
 
اگر آپ نے اسے پہلے نہیں دیکھا ہے، تو آپ [[m:IP Editing: Privacy Enhancement and Abuse Mitigation|میٹا پر مزید پڑھ سکتے ہیں]]۔ اگر آپ یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ آپ ویکیمیڈیا ویکیوں پر تکنیکی تبدیلیوں سے محروم نہ ہوں تو آپ [[m:Tech/News|ہفتہ وار تکنیکی خبرنامہ]] میں [[m:Global message delivery/Targets/Tech ambassadors|دستخط]] کر سکتے ہیں۔
 
ہمارے پاس [[m:IP Editing: Privacy Enhancement and Abuse Mitigation#IP Masking Implementation Approaches (FAQ)|دو تجویز کردہ طریقے]] ہیں جن سے شناخت کام کر سکتی ہے۔ '''ہم آپ کے تاثرات کی تعریف کریں گے'''' جس طریقے پر آپ کے خیال میں آپ اور آپ کے ویکی کے لیے، ابھی اور مستقبل میں بہترین کام چلے گا۔ آپ [[m:Talk:IP Editing: Privacy Enhancement and Abuse Mitigation|ہمیں تبادلۂ خیال کے صفحہ پر بتا سکتے ہیں]]۔ تجاویز اکتوبر میں پوسٹ کی گئی تھی اور ہم ١٧ جنوری کے بعد فیصلہ کریں گے۔
 
شُکریہ۔
/[[m:User:Johan (WMF)|Johan (WMF)]]<section end=content/>
 
18:20، 4 جنوری 2022ء ([[UTC|م ع و]])
<!-- صارف:Johan (WMF)@metawiki نے https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=User:Johan_(WMF)/Target_lists/Admins2022(8)&oldid=22532697 پر موجود فہرست کو استعمال کرتے ہوئے یہ پیغام روانہ کیا ہے۔ -->