"ضلع اوکاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 43:
}}
 
'''ضلع اوکاڑا''' پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر [[اوکاڑا]] ہے۔ لاہور سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مشہور شہروں میں [[اوکاڑا]]، [[رینالہ خورد]]، [[دیپالپور]]، [[شیر گڑھ]]، [[حجرہ شاہ مقیم]]، [[راجوال]]، [[منڈی احمد آباد پرانا نام منڈی ہیرہ سنگھ]]، [[حویلی لکھا]، [[ملگدھا چوک]]، [[گیمبر]]،[[بصیر پور]]، [[چک 37/4L جھکھڑانوالہ]] [[بنگلہ گوگیرہ]]، [[ستگھرہ]]، [[نول پلاٹ]] [[چوچک]]، [[جبوکہ]]، [[جندراکہ]]، [[کوہلہ]]، [[بامہ بالا]]، [[مپالکے]]، [[لشاریاں]]، [[فتح پور]]، [[اختر آباد]] اور [[دیپالپوروساوے والا]] شامل ہیں۔
1998ء کے مطابق اس کی آبادی کاتخمینہ 22,32,992 تھا۔ ضلع اوکاڑا میں عمومی طور پرپنجابی، [[سرائیکی زبان|سرائیکی]]، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4377 مربع کلومیٹر ہے۔