"قتل عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 7:
 
== قتل ==
باغیوں نے خلیفہ کے گھر کا مرکزی دروازہ جلا دیا۔ [[محمد بن ابو بکرابوبکر]] گھر کی عقبی دیوار سے گھر کے اندر اتر گئے اور خلیفہ عثمان بن عفان جو اس وقت قرآن پاک کی تلاوت کر رہے تھے، ان کے پاس صرف ان کی بیوی تھی، محمد بن ابو بکر نے خلیفہ کی داڑھی پکڑ لی، تو خلیفہ نے ان کو ان کے والد [[ابوبکر صدیق]] کا حوالہ دیا، تو محمد بن ابو بکر نے داڑھی چھوڑ دی اور گھر سے نکل گئے، لیکن دیگر لوگوں نے خلیفہ کو قتل کر دیا۔ اس دوران میں خلیفہ کی بیوی کے ہاتھ کی انگلیاں کٹ گیئں۔<ref name="قتل عٹمان یہودی سازش">{{cite book | author=ڈاکٹر، محمد حمید اللہ | location=پاکستان | pages=18 | publisher=پیام قرآن | title=جنگ جمل اور صفین کا یہودی پس منظر | url=https://ia601001.us.archive.org/28/items/JangJamalKaPusManzar/جنگ%20جمل%20اور%20جنگ%20صفین%20کا%20یہودی%20پس%20منظر.pdf}}</ref>
 
== بعد قتل ==