"ضلع اوکاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 43:
}}
 
'''ضلع اوکاڑا''' پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر [[اوکاڑا]] ہے۔ لاہور سے 110 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مشہور شہروں میں [[اوکاڑا]]، [[رینالہ خورد]]، [[دیپالپور]]، [[شیر گڑھ]]، [[حجرہ شاہ مقیم]]، [[راجوال]]، [[منڈی احمد آباد پرانا نام منڈی ہیرہ سنگھ]]، [[حویلی لکھا]]، [[ملگدھا چوک 36/4L]]، [[گیمبر]]،[[بصیر پور]]، [[چک 37/4L جھکھڑانوالہ]]، [[بنگلہ گوگیرہ]]، [[جھکھڑ چوک 35/GD]]، [[ستگھرہ]]، [[نول پلاٹ]] [[چوچک]]، [[جبوکہ]]، [[جندراکہ]]، [[کوہلہ]]، [[بامہ بالا]]، [[مپالکے]]، [[لشاریاں]]، [[فتح پور]]، [[اختر آباد]]، [[38/D چورستہ]]، [[چورستہ میاں خان]]، [[شاہ یکہ]]، [[موہل موسی خان]]، [[لکڑانوالا]]، [[پیپلی پہاڑ]]،[[بخشو]]، [[38/D ینگ پور]]، [[37/D فارم بہادر نگر]]، [[45/GD ریتڑی وٹواں]]، [[اکبر]]، [[شیریں وٹواں]]، [[چک نمبر 40/D]],[[چک نمبر 39/33R3R]] اور [[وساوے والا]] شامل ہیں۔
1998ء کے مطابق اس کی آبادی کاتخمینہ 22,32,992 تھا۔ ضلع اوکاڑا میں عمومی طور پرپنجابی، [[سرائیکی زبان|سرائیکی]]، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4377 مربع کلومیٹر ہے۔