"عبدالرحمن الصوفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
| عبدالرحمن الصوفی =
}}[[فائل:Book Al Sufi.jpg|288x288px|بائیں|تصغیر|عبدالرحمٰن الصوفی کی ایک کتاب سے [[برج قوس]] کی تصویر کشی اور تشریح]]
'''عبد الرحمٰن الصوفی''' (ولادت: [[جمعہ]] 16 [[محرم الحرام]] [[291ھ]]/ [[9 دسمبر]] [[903ء]] — وفات: [[منگل]] 12 [[محرم الحرام]] [[376ھ]]/ [[25 مئی]] [[986ء]]) ایک مشہور مسلمان فلکیات دان تھا جس کا تعلق ایران کے قدیم شہر رے (جو اب تقریباً تہران میں شامل ہے) سے تھا۔ موجودہ دور کے بیشتر کواکب اور ستاروں کے نام اس کی مشہور کتاب '[[کتاب صور الکواکب|ساکن ستاروں کی کتاب]]'(عربی: {{ع}}دیگر '''نام|عربی=كتاب الكواكب الثابتة''' {{ف}}) میں آج سے ایک ہزار سال پہلے دیے گئے تھے۔ انگریزی میں اس کا نام Azophi مشہور ہے۔ آج بھی جدید فلکیات میں اس کے نام پر چاند کے ایک گڑھے کا نام 'lunar crater Azophi' اور ایک سیارہ کا نام Al-Sufi۔ 12621 رکھا گیا ہے۔
 
 
 
عبد الر حمن الصوفی (903ـ986 ء ،ایران) پہلا عالمی ماہر افلاک تھا جس نے 964ء میں اینڈرو[[اینڈرومیڈا]] میڈا گیلکسیکہکشاں(M31 andromeda galaxy )کو دریافت کیا تھا۔ ہمارے نظام شمسی سے باہر کسی اور سٹارنظام سسٹمکواکب کے ہونے کا یہ پہلا تحریری ثبوت تھا جس کا ذکر اس نے اپنی تصنیف کتاب [[کتاب صور الکواکب|الکواکب الثا بت المصور]]( Book of Fixed Stars )میں کیا۔ یہی کہکشاں سات سو سال بعد جر من [[ماہر فلکیات|ہیئت دان]] سا ئمنسائمن (Simon MariusMarius، d1624)وفات:1624)نے دسمبر1612ء میں ٹیلی سکوپ کی مدد سے دریافت کی تھی۔
 
== حالات ==
ان کی زیادہ زندگی [[اصفہان]] میں گزری جہاں وہ امیر عبد الدولہ کے دربار میں فلکیات اور دیگر علوم کی تراجم و تصانیف کے لیے مامور تھے۔ جہاں اس نے اپنی تصانیف کے علاوہ بے شمار شاگرد بناَئے۔ اس کے کاموں میں [[اسطرلاب|اصطرلاب]] کے ایک ہزار استعمالات کی تشریح بھی شامل ہے۔
 
== تصانیف ==