"مریگیندر ناتھ دتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{خانہ معلومات شخصیت}} '''مریگیندر ناتھ دتا''' {{دیگر نام|انگریزی=Mrigendra Dutta}}، پیدائش: 27 اکتوبر، 1915ء - وفات: 3 ستمبر، 1933ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ مریگیندر ناتھ دتا 27 اکتوبر 1915ء کو پ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:30، 7 جنوری 2022ء

مریگیندر ناتھ دتا (انگریزی: Mrigendra Dutta)، پیدائش: 27 اکتوبر، 1915ء - وفات: 3 ستمبر، 1933ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ مریگیندر ناتھ دتا 27 اکتوبر 1915ء کو پہاڑی پور، مدناپور، مغربی بنگال، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مدناپور ٹاؤن اسکول سے تعلیم ھاصل کی۔ وہ ٓزادی کے لیے کام کرنے والی خفیہ تنظیم بنگال والنٹیئرز کے رکن تھے۔ 3 ستمبر 1933ء کو مدناپور پولیس گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران مدناپور کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ برنارڈ ای جے برج کو گولی مار کر ہلاک کرنے میں شریک ہوئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے شدید زخمی ہو گئے۔3 ستمبر 1933ء کو مدناپور صدر اسپتال (حالیہ مدناپور میڈیکل کالج و اسپتال) میں فوت ہو گئے۔[1][2][3]

مریگیندر ناتھ دتا
(بنگالی میں: মৃগেন্দ্রনাথ দত্ত ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1915ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدناپور، مغربی بنگال ،  بنگال پریزیڈنسی ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 ستمبر 1933ء (17–18 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدناپور، مغربی بنگال   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات فائرنگ کا تبادلہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن بنگال والنٹیئرز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تحریک آزادی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

  1. شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 1998ء، ص 202
  2. "Emperor vs Nirmal Jiban Ghose And Ors. on 30 August, 1934"۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2022 
  3. "Assassination Of Mr.B.E.J.Burge,I.C.S."۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2022