"سات رشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  4 مہینے پہلے
(«'''سات رشی''' یا '''سَپتْ رِشی''' ہندو مت کے سات بزرگ بابا جن کا ذکر ویدوں میں اور ہندو مذہب کی دوسری کتابوں میں آیا ہے۔ وہ ہندو مذہب میں مقدس بزرگ اور دانشور بابا کی حیثیت رکھتے ہیں۔ قدیم بھارتی فلکیات میں سات ستاروں پر مشتمل دب اکبر جس کو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
ویدوں کا مطالعہ کے بعد جو سات رشیوں کا نام سامنے آتا ہے وہ درج ذیل ہے:-
# '''وسشٹھ''': [[مہا بھارت]] عہد میں راجا دشرتھ کے سرپرست اور اس کے چار لڑکوں کے معلم کہا جاتا ہے۔
 
#'''وشومتر''': پہلے راجا تھے، پھر ایک گائے کو پکڑنے کے معاملے میں وسشٹھ رشی سے جنگ ہوئی شکست کے بعد بابا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دیا اور ان کی رہنمائی میں خوب مجاہدہ کیا، ان کے مجاہدے کی بہت سی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔
 
#'''کَنوا''': وید عہد کے بابا تھے، انھیں کے آشرم میں راجا دشینت کی بیٹی شکنتلا اور بیٹے بھرت کی پرورش و تربیت ہوئی تھی۔
 
#'''بھاردواج''': وید کے باباؤں میں ان کا ایک خاص مقام ہے، "بھاردواج اسمرتی" اور "بھاردواج سہنتا" کا مصنف بھی خیال کیا جاتا ہے۔
 
#'''اتری''': رگ وید کے پانچویں حصے میں ان کا ذکر ہے، برہما کے بیٹے، سومی کے والد اور انوسویا کے شوہر مانے جاتے ہیں۔
 
#'''واما دیو''': رگ وید کے چوتھے حصے میں تذکرہ ہے، مانا کیا جاتا ہے کہ انھوں نے ہی موسیقی دی ہے۔
 
#'''شونک''': وید عہد میں گروکل یونیورسٹی کا سربراہ خیال کیا جاتا ہے، جس میں 10 ہزار سے زیادہ طلبا تھے۔