"سات رشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 16:
 
== نام ==
ویدوں کامیں مطالعہ کے بعد جوجن سات رشیوں کا نام سامنے آتاملتا ہے وہ درج ذیل ہے:-
# '''وسشٹھ''': [[مہا بھارت]] عہد میں راجا دشرتھ کے سرپرست اور اس کے چار لڑکوں کے معلم کہا جاتا ہے۔
#'''وشومتر''': پہلے راجا تھے، پھر ایک گائے کو پکڑنے کے معاملے میں وسشٹھ رشی سے جنگ ہوئی شکست کے بعد بابا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دیا اور ان کی رہنمائی میں خوب مجاہدہ کیا، ان کے مجاہدے کی بہت سی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔