"سات رشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 19:
 
== نام ==
ویدوں میں جن سات رشیوں کاکے نام ملتاملتے ہےہیں وہ درج ذیل ہےہیں:-
# '''وسشٹھ''': [[مہا بھارت]] کے عہد میں راجا دشرتھ کے سرپرست اور اس کے چار لڑکوں کے معلم کہا جاتا ہے۔کہلاتے ہیں۔
#'''وشومتر''': پہلے راجا تھے، پھر ایک گائے کو پکڑنے کے معاملے میں وسشٹھ رشی سے جنگ ہوئیہوئی۔ شکست کے بعد بابا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دیا اور ان کی رہنمائی میں خوب مجاہدہریاضت کیا،کی۔ ان کےکی مجاہدےریاضتوں کی بہت سی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔
#'''کَنوا''': ویدویدک عہد کے بابارشی تھے،تھے۔ انھیں کے آشرم میں راجا دشینت کی بیٹی شکنتلا اور بیٹے بھرت کی پرورش و تربیتپرداخت ہوئی تھی۔
#'''بھاردواج''': وید کےمیں باباؤںمذکور رشیوں میں ان کا ایک خاص مقام ہے،ہے۔ انھیں "بھاردواج اسمرتی" اور "بھاردواج سہنتاسنہتا" کا مصنف بھی خیال کیا جاتا ہے۔
#'''اتری''': رگ وید کے پانچویں حصے میں ان کا ذکر ہے،ہے۔ برہما کے بیٹے، سومی کے والد اور انوسویا کے شوہر مانے جاتے ہیں۔
#'''واما دیو''': رگ وید کے چوتھے حصے میں تذکرہ ہے،ہے۔ ماناہندو کیاعقائد جاتاکے ہےمطابق کہموسیقی انھوںانھیں نےکی ہی موسیقی دیتخلیق ہے۔
#'''شونک''': ویدانھیں ویدک عہد میں گروکل یونیورسٹی کا سربراہ خیال کیا جاتا ہے، جس میں 10 ہزار سے زیادہ طلبا تھے۔
 
ان کے علاوہ اور بھی دوسرے رشی ہیں جو مذکورہ سات رشیوں سے خاندانی یا علمی نسبت ہونے کی وجہ سے ہندو مت میں معزز سمجھے جاتے ہیں، مثلاً: آگستہ،اگستیہ، کشیپ، یگوالکیا اور گوتم وغیرہ۔
 
== حوالہ جات ==