"سات رشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 21:
===ہندو مت===
ویدوں میں جن سات رشیوں کے نام ملتے ہیں وہ درج ذیل ہیں:
# '''وسشٹھوَشِشٹھ''': [[مہا بھارت]] کے عہد میں راجا دشرتھ کے سرپرست اور اس کے چار لڑکوں کے معلم کہلاتے ہیں۔
#'''وشومتروِشومِتر''': پہلے راجا تھے، پھر ایک گائے کو پکڑنے کے معاملے میں وسشٹھ رشی سے جنگ ہوئی۔ شکست کے بعد بابا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دیا اور ان کی رہنمائی میں خوب ریاضت کی۔ ان کی ریاضتوں کی بہت سی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔
#'''کَنواکَنْو''': ویدک عہد کے رشی تھے۔ انھیں کے آشرم میں راجا دشینت کی بیٹی شکنتلا اور بیٹے بھرت کی پرورش و پرداخت ہوئی تھی۔
#'''بھاردواج''': وید میں مذکور رشیوں میں ان کا ایک خاص مقام ہے۔ انھیں "بھاردواج اسمرتی" اور "بھاردواج سنہتا" کا مصنف بھی خیال کیا جاتا ہے۔
#'''اتریاَتری''': رگ وید کے پانچویں حصے میں ان کا ذکر ہے۔ برہما کے بیٹے، سومی کے والد اور انوسویا کے شوہر مانے جاتے ہیں۔
#'''واماوام دیو''': رگ وید کے چوتھے حصے میں تذکرہ ہے۔ ہندو عقائد کے مطابق موسیقی انھیں کی تخلیق ہے۔
#'''شونکشَونَک''': انھیں ویدک عہد میں گروکل یونیورسٹی کا سربراہ خیال کیا جاتا ہے، جس میں 10 ہزار سے زیادہ طلبا تھے۔
 
ان کے علاوہ اور بھی دوسرے رشی ہیں جو مذکورہ سات رشیوں سے خاندانی یا علمی نسبت ہونےرکھنے کی وجہ سے ہندو متہندومت میں معزز سمجھے جاتے ہیں، مثلاً: اگستیہ، کشیپ، یگوالکیایاگیہ ولکیا اور گوتم وغیرہ۔
 
== حوالہ جات ==