"اتری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 7:
|children=[[درواس]]، [[چندر]]، [[دتاتریہ]]
}}
'''اتری''' ایک ویدک رشی ہیں ، جن کو اگنی ، اِندر اور [[ہندو مت|ہندو]] مذہب کے دیگر ویدک دیوتاؤں کے لیے متعدد بھجن تحریر کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اتری ہندو روایت میں ایک[[سات سپترشی|سات رشیوں]] (سات عظیم ویدک رشی) میں سے ایک ہیں اور وہ مقدس نص [[رگ وید]] میں سب سے زیادہ مذکور ہیں۔<ref name="Rigopoulos1998p2">{{cite book|author=Antonio Rigopoulos|title=Dattatreya: The Immortal Guru, Yogin, and Avatara |url=https://books.google.com/books?id=ZM-BlvaqAf0C |year=1998|publisher=State University of New York Press|isbn=978-0-7914-3696-7|pages=2–4}}</ref>
 
[[رگ وید]] کا پانچواں منڈل (حصہ پنجم) ان کے اعزاز میں ہے، جسے اتری منڈل کہتے ہیں اور اسی میں سات بھجن ان سے اور ان کی اولاد سے منسوب ہیں۔<ref>{{cite book|author1=[[Stephanie W. Jamison]]|author2=Joel P. Brereton|title=The Rigveda|url=https://books.google.com/books?id=1-PRAwAAQBAJ&pg=PA659|year=2014|publisher=Oxford University Press |isbn=978-0-19-937018-4|pages=659–660}}</ref>