"مائنوس (مکالمہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Minos (dialogue)» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
 
م املا درستی
سطر 1:
'''''مائنوس''''' ( {{IPAc-en|ˈ|m|aɪ|n|ɒ|s|,_|-|n|ə|s}} ; {{Lang-el|Μίνως}} [[افلاطون|) افلاطون]] کے مکالموں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے ۔ اس مکالمے کے کردار [[سقراط]] اور ان کے ایک ساتھی ہیں۔ دونوں مل کر " [[قانون]] " کی تعریف تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
اگرچہ اس مکالمے کی [[توثیق|صداقت]] بہت سے اہل علم کی نگاہ میں مشکوک ہے<ref name="Bundle1"></ref> اسےقانونی فلسفے کی تاریخ خاص طور پر فطری قانون کے نظریہ میں ایک بنیادی دستاویز تسلیم کیا گیا ہے۔<ref name="Bundle2"></ref> <ref name="Bundle3"></ref> کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ قانون کے نظریہ ضابطہ کی اس میں توضیح و تشریح کی گئی ہے۔ طریقہ کار کے نظریہ کو بیان کرنے کے طور پر بھی تشریح کی گئی ہے۔ {{Sfn|Best|1980}} قدیم مبصرین نے روایتی طور پر اس مکالمے کو افلاطون کے آخری مکالمے'<nowiki/>''قوانین''' کی تمہید قرار دیا ہے۔
 
== مواد ==