"پاکستان میں 2022ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
==واقعات==
*[[7 جنوری]]: '''[[مری میں برفانی طوفان|سانحہ مری 2022ء]]'''، [[مری]] میں شدید [[برف باری]] اور برفانی طوفان کے باعث سیاحوں کی گاڑیاں سڑکوں پر پھنس گئیں۔ گاڑیاں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے 23 افراد جاں بحق ہوئے۔
*[[8 جنوری]]: [[مری]] کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔
[[زمرہ:پاکستان میں 2022ء]]
[[زمرہ:ایشیا میں 2022ء]]