"پاکستان میں 2022ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
==واقعات==
*[[7 جنوری]]: '''[[مری میں برفانی طوفان|سانحہ مری 2022ء]]'''، [[مری]] میں شدید [[برف باری]] اور برفانی طوفان کے باعث سیاحوں کی گاڑیاں سڑکوں پر پھنس گئیں۔ گاڑیاں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے 23 افراد جاں بحق ہوئے۔
*[[8 جنوری]]: [[مری]] کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ [[مری]] میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔<ref>https://www.city42.tv/08-Jan-2022/78278</ref>
*[[9 جنوری]]: [[حکومت پنجاب]] نے [[مری]] کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا۔ <ref>https://www.city42.tv/09-Jan-2022/78333</ref>
|