"کنائی لال دتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی املا
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''کنائی لال دتا''' {{دیگر نام|انگریزی= Kanailal Dutta}}، پیدائش: [[30 اگست]]، [[1888ء]] - وفات: [[10 نومبر]]، [[1908ء]]) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ کنائی لال دتا 30 اگست 1888ء کو چندن نگر، [[ہوگلی ضلع]]، [[مغربی بنگال]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد چنی لال دتا بمبئی میں اکاؤنٹنٹ تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بمبئی سے حاصل کی۔ بعد میں چندن نگر واپس آ گئے۔ انہوں نے 1908ء میں [[کلکتہ یونیورسٹی]] سے الحاق یافتہ [[ہوگلی محسن کالج]] سے بی اے پاس کیا۔ وہ 1908ء میں برطانوی راج سے آزادی کے لیے کام کرنے والی خفیہ انقلابی تنظیم [[جوگانتر]] سے وابستہ ہہو گئے۔ تقسیم بنگال کے خلاف مہم میں شامل تھے۔ مئی 1908ء میں کلکتہ میں علی پور بم کیس میں ملزم قرار دیئے گئے اور گرفتار ہوئے۔ علی پور جیل میں حراست میں رکھے گئے۔ انہوں نے اسی جیل میں دوسرے ملزم نریندر ناتھ گوسوامی جو سرکاری گواہ بن گیا تھا اسے جیل میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ان پر مقدمہ چلا کر موت کی سزا سنائی گئی۔ نومبر 1908ء کو انہیں [[علی پور جیل]]، [[کلکتہ]] میں پھانسی دے دی گئی۔<ref>شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]] نئی دہلی، 1998ء، ص 201</ref><ref>{{cite web | url= http://www.bhavans.info/heritage/murder.asp |title = FLASH BACK: Murder And Martyrdom: All Within Jail| website = bhavans.info | access-date = 31 دسمبر 2021}}</ref><ref name="ban">{{cite book |last=Banerjee |first=Upendra Nath |url=https://archive.org/details/in.ernet.dli.2015.338890|year=1928|title=Nirbasiter Atmakatha (in Bengali) (Memoirs of the Deported Prisoner) |publisher=Hrishikesh Kanjilal|place=Calcutta}}</ref>
 
== حوالہ جات ==