"نرمل جبان گھوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
اضافہ مواد
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''نرمل جبان گھوش''' {{دیگر نام|انگریزی= Nirmal Jibon Ghosh}}، پیدائش: [[5 جنوری]]، [[1916ء]] - وفات: [[26 اکتوبر]]، [[1934ء]]) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور [[تحریک آزادی ہند]] کے کارکن تھے۔ نرمل جبان گھوش 5 جنوری 1916ء کو موضع دحماسین،دھماسین، [[ضلع ہوگلی]]، [[مغربی بنگال]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔انٹرمیڈیٹ کی تعلیم کے لیے مدناپور کالج میں داخلہ لیا۔ وہ دورانِ تعلیم آزادی کے لیے کام خفیہ انقلابی تنظیم بنگال والنٹیئرز شامل ہو گئے۔3 ستمبر 1933ء کو مدناپور پولیس گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران مدناپور کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ برنارڈ ای جے برج کو گولی مار کر ہلاک کرنے میں شریک ہوئے۔گرفتار کر کے ان پر مقدمہ چلایا گیا اور اور موت کی سزا سنائی گئی۔ 26 اکتوبر 1934ء کو مدناپور سینٹرل جیل میں انہں پھانسی دے دی گئی۔<ref>شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]] نئی دہلی، 1998ء، ص 401</ref><ref>{{Cite web|url=http://www.abhilekh-patal.in/jspui/handle/123456789/2696808|title=Assassination Of Mr.B.E.J.Burge, I.C.S.|access-date=11 جنوری 2022}}</ref>
<ref>{{Cite web|url=http://wbcorrectionalservices.gov.in/history_heritage03.html|title=Midnapore Central Correctional Home|website=wbcorrectionalservices.gov.in|access-date=11 جنوری 2022}}</ref><ref>{{Cite book|title=Chronological Dictionary of India's Independence|last=Kali Charan Ghosh|publisher=Sahitya Sansad|year=2012|isbn=978-81-86806-20-3|location=Kolkata|pages=87}}</ref>