"بپا راول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Bappa Rawal» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:06، 12 جنوری 2022ء

بپا راول ، (8ویں صدی) جن کو کالبھوج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، راجستھان، ہندوستان میں میواڑ (میڈاپاٹا) علاقے کے حکمران اور بانی تھے۔لوک ادب میں انہیں گوہیلا راجپوت قبیلے کا ایک رکن قرار دیا گیا ہے۔ کچھ لوگ راول کو گوہیلا خاندان کا بانی م بھی انتے ہیں۔ مختلف مورخین نے ان کی شناخت گوہیلا خاندان کے مختلف حکمرانوں سے کی ہے، جن میں کالبھوجا، شیلادتیہ اورکھمانا شامل ہیں۔

افسانوی بیانات

تاریخیت

مدت

شناخت

عربوں کے خلاف جنگ

سونے کے سکے

یادگاریں

مقبول ثقافت میں

حوالہ جات